سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے تصاویر کا نیا البم شیئر کردیا

Oct 12, 2021 | 18:26:PM
جھانوی کپور نئی تصاویر شیئر
کیپشن: جھانوی کپور فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سری دیوی اور جھانوی کپور کی بیٹی اور بالی ووڈ میں حال ہی میں شہرت حاصل کرنیوالی جھانوی کپور نے اپنی تصاویر شیئر کرکے ایک بار پھر سرخیوں میں آگئی ہیں۔

مداحوں کیساتھ ساتھ بالی ووڈ کی معروف شخصیات بھی جھانوی کے اس انداز کی تعریفیں کرتے نظر آرہے ہیں

جھانوی کپور نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے پچاس کی دہائی میں جینے کی خواہش کا اظہار کیا۔
 

جھانوی کپور نے بالی ووڈ میں کئی کامیاب فلموں میں انٹری دی ہے ۔


بالی ووڈ کی کئی شخصیات نے جھانوی کے نئے البم پر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے ۔کئی شخصیات نے ردعمل بھی دیا ہے ۔

بالی ووڈ کی مشہورشخصیت اور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا نے ردعمل ظاہرکرتے ہوئے لکھا کہ میں چالیس اور پچاس کی دہائی کے خوبصورت انداز کو پسند کروں گا

جھانوی کپور نے 50 کی دہائی میں جینے کی خواہش ظاہر کی، دکھایا ریٹرو انداز

یہ بھی پڑھیں:لاک ڈاؤن میں تاخیر ہزاروں جانیں لے گئی ۔۔۔