حکومت کاقومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس فوری طلب کرنیکا فیصلہ 

Oct 12, 2021 | 15:37:PM
قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
کیپشن: پارلیمنٹ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس فوری طلب کر لئے گئے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی ، بابر اعوان نے معاملے پر وزیر اعظم سے بھی مشاورت کی جس کے بعد اعلان کیا کہ سینیٹ کا اجلاس جمعرات شام 4 بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس بھی اسی روز شام 5 بجے ہوگا۔
مشیر پارلیمانی امور کا مزید کہنا تھا کہ ملکی امور سے متعلق اہم قانون سازی کو مکمل کیا جائے گا جبکہ وزارت پارلیمانی امور نے معاملے پر صدر مملکت کو سمری بھیج دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:زائد فیسیں وصول کرنے والے سکول مالکان کیخلاف شکنجہ تیار