امریکی فوجی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں گر کر تباہ

Nov 12, 2023 | 19:30:PM
امریکی فوجی طیارہ مشرقی بحیرہ روم میں گر کر تباہ
کیپشن: امریکی طیارہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ ایک امریکی فوجی طیارہ جو مشرقی بحیرہ روم میں تربیتی آپریشن پر تھا حادثے کا شکارہو کر تباہ ہوگیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کے احترام کے پیش نظر حادثے میں مارے جانے والے اہلکاروں کی مزید معلومات جاری نہیں کی جائیں گی۔دوسری طرف حکام نے اس حادثے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کابھی آغاز کردیا ۔یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب مشرق وسطی میں حماس اور اسرائیل کی جاری جنگ کی وجہ سے سخت کشیدگی پائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عام تعطیل کا اعلان