خودکشی سے قبل لڑکی نے دل دہلا دینے والا ویڈیو بیان دے دیا

Nov 12, 2021 | 16:43:PM
لڑکی، خودکشی ، قبل، دل دہلا دینے والا بیان
کیپشن: لڑکی کا خودکشی سے قبل دل دہلا دینے والا بیان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سیالکوٹ میں المنا ک واقعہ پیش آیا ہے جس میں  30 سالہ فوزیہ نے دل برداشتہ ہوکر پنکھے سے پھندا ڈال کر مبینہ خودکشی کرلی.

تفصیلات کے مطابق بیوی کی خاوند کو پھندہ لگانے کی دھمکی کی ویڈیو 24 نیوز کو موصول ہوگئی۔اس فوٹیج میں خاتون نے چھریاں, ٹوکا اور پھندہ  دکھا یا ہے ۔ کیالڑکی خاوند کے مذاق کو برداشت نہ کرسکی اور خود کشی کر لی، مگرسسرالیوں کے تشدد یا شوہر کی جانب سے دوسری شادی کا مذاق اصل حقیقت کیا ہے؟

 لڑکی نے ویڈیو بنائی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  وہ چھری اور خنجردکھارہی اور پنکھے کیساتھ پھندہ بھی لگایا ہوا ہے جبکہ اس نے موت سے قبل 10 منٹ کا وقت بھی دیا ۔

یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم نے شکست کا ذمہ دار کس کو قرار دے دیا ،نام سامنے آگیا