بچپن کی محبت کا بھیانک انجام،پسند کی شا دی کرنے والی کا شوہر کے ہاتھوں قتل

Nov 12, 2021 | 15:35:PM
پسند کی شا دی ،بھیانک ،انجام
کیپشن: پسند کی شا دی کابھیانک انجام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سکول کی محبت کا بھیانک انجام ،پسند کی شا دی کرنے والی لڑکی کی گلا کٹی لاش برآمد۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں دس ماہ قبل نویں جماعت کی طالبہ کائنات اور حسن علی نے پسند کی شادی کی۔گزشتہ رات حسن نے کائنات کا گلا کاٹ کر قتل کردیا ۔والد مقتولہ کا کہنا ہے کہ کائنات کے سسرال والے اسے تشدد کا نشانہ بناتے تھے۔چار دن قبل صلح کے بعد کائنات سسرال واپس گئی تھی۔دونوں نے لڑکے کے گھروالوں کے کہنے پر کورٹ میرج کی تھی ۔ملیر کینٹ پولیس نے حسن علی کو گرفتار کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں:بابر اعظم نے شکست کا ذمہ دار کس کو قرار دے دیا ،نام سامنے آگیا