وفاقی حکومت نے محمد احسان الحق لغاری کا بطور ممبر سندھ ارسا استعفیٰ منظور کر لیا

May 12, 2026 | 12:58:PM
وفاقی حکومت نے محمد احسان الحق لغاری کا بطور ممبر سندھ ارسا استعفیٰ منظور کر لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز )ممبر سندھ ارسا محمد احسان الحق لغاری نے عہدے سے استعفا دے دیا۔

وفاقی حکومت نے محمد احسان الحق لغاری کا بطور ممبر سندھ ارسا استعفیٰ منظور کر لیا۔

 یہ بھی پڑھیں:گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑااضافہ،نیا ریٹ بلند ترین سطح پر جا پہنچا

نوٹیفکیشن کے مطابق استعفے کی منظوری کا اطلاق 6 مئی 2026 سے ہوگا، وفاقی حکومت نے شفقت حسین واڈو کو نیا ممبر سندھ ارسا تعینات کر دیا۔