مختلف ایئرپورٹس سےپروازوں کی منسوخی کم ہوکر50رہ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(خورشید رحمانی) پاکستان بھر کےمختلف ایئرپورٹس سےپروازوں کی منسوخی کم ہوکر50رہ گئی،حج پروازوں کو معمول پرلانےکےلیےکوششیں جاری ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اسلام آباد سے23 پروازیں،لاہور سے14 پروازیں اور کراچی کی 15 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ جبکہ پشاور سے4 پروازیں،سیالکوٹ سے2 پروازیں اورفیصل آبادسے ایک پرواز منسوخ کردی گئی ہے۔اس کے علاوہ آپریشنل وجوہات کی بنا پر سیالکوٹ ایئرپورٹ پر آنیوالی شارجہ اور دمام کی پرواز جبکہ کویت کی3پروازیں لاہورمنتقل کی گئیں ہیں۔ائیرپورٹس پر د بئی،امارات،ترکش،قطر،اتحاد،ایئرعربیہ،گلف ایئر کی بھی پروازیں شروع ہوگئیں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:مشہور زماںہ ریسلر 60سال کی عمر میں دنیا چھوڑ گئے