مشہور زماںہ ریسلر 60سال کی عمر میں دنیا چھوڑ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
تفصیلات کے مطابق آل ایلیٹ وریسلنگ (اے ای ڈبلیو) نے شوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں ریٹائرڈ ریسلر کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ اے ای ڈبلیو اور ریسلنگ کی دنیا سابو کی موت پر غم کا اظہار کرتی ہے۔
پوسٹ میں مزید بتایا گیا ’’باربڈ وائر سے لے کر ہائی رسک لمحات تک سابو نے پروفیشنل ریسلنگ کے لیے سب کچھ کیا۔ ہمارے احساسات ان کے خاندان، دوست اور مداحوں کے ساتھ ہیں‘‘۔سابق پروفیشنل ریسلر سابو کی موت کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا۔
یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کا ’’آپریشن بنییان مرصوص‘‘ اور ’’معرکہ حق ‘‘کی کامیابی کا باضابطہ اعلان