رمضان ٹرانسمیشن کے دوران والدہ کی سرپرائز کال،’’احسن خان‘‘ کےہوش اڑ گئے

May 12, 2021 | 10:44:AM
رمضان ٹرانسمیشن کے دوران والدہ کی سرپرائز کال،’’احسن خان‘‘ کےہوش اڑ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان کے نامور اداکار و ماڈل احسن خان کو پاکستان ٹیلی ویژن میں رمضان ٹرانسمیشن کے دوران والدہ کی اچانک سرپرائز کال آگئی جس کے بعد ان کا ردعمل قابل دید تھا۔

تفصیلات کے مطابق معروف اداکار احسن خان سرکاری ٹیلی ویژن پی ٹی وی پر رمضان ٹرانسمیشن کے دوران براہ راست کالز لے رہے تھے۔ ایسے میں انہیں ان کی والدہ کی جانب سے سرپرائز کال آگئی، احسن خان نے ماں کی آواز سنتے ہیں انہیں پہچان لیا اور اس وقت ان کا ری ایکشن دیکھنے والا تھا۔ لیکن پروگرام کے دوران دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب احسن خان کی والدہ نان اسٹا پ بولتے ہی چلی گئیں ۔ احسن خان نے انہیں بارہا خاموش کرانے کی کوشش کی لیکن وہ مسلسل بات کرتی رہیں ۔آپ بھی ویڈیو دیکھ کر صورتحال کا مشاہدہ کیجئے !