پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان

Jun 12, 2026 | 21:22:PM
 پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی۔

وزارت پیٹرولیم کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے کمی کی گئی ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 377.78 روپے سے کم ہو کر 373.78 روپے اور ڈیزل کی قیمت380.78 روپے سے کم ہوکر 378.78 روپے فی لیٹر ہو گئی۔

پیٹرول اور ڈیزل کی   نئی قیمت کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا۔