بلاول بھٹو زرداری بجٹ پیش ہوتے ہی ایوان سے چلے گئے

Jun 12, 2026 | 17:48:PM
 بلاول بھٹو زرداری بجٹ پیش ہوتے ہی ایوان سے چلے گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بجٹ پیش ہوتے ہی ایوان سے چلے گئے۔ 

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری وفاقی وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران موجود نہیں،وہی  بجٹ پیش ہوتے ہی ایوان سے چلے گئے۔ 

قبل ازیں،بلاول بھٹو بجٹ اجلاس سے ناراض ہوئے تھے،حکومتی وفد انہیں منانے کیلئے ان کے چیمبر میں گئے، وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ ان کے چیمبر گئے تاہم وہ بلاول کو منانے میں ناکام ہوئے۔ 

بعد ازاں وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی پی پی کو منالیا اور انہیں ایوان لے آئے تاہم  بجٹ پیش ہوتے ہی ایوان سے چلے گئے۔