سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

Jun 12, 2026 | 12:55:PM
سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رائودلشاد)سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔
سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف جنیوا سے جدہ پہنچے تھے ،جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل اور مسلم لیگ ن کے عہدیداروں نے سابق وزیراعظم کا استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں:اپنا گھر پروگرام، درخواستوں کی منظوری تیز کرنے کی ہدایت

میاں نواز شریف عمرہ کی سعادت کے لیے سعودی عرب پہنچے اوروہاں انہوں نےعمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے۔