فیروزوالہ: بس حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 35 افراد زخمی

Jun 12, 2023 | 10:50:AM
فیروزوالہ: بس حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 35 افراد زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عاطف ڈوگر) فیروزوالہ فیض پور انٹرچینج کے قریب بس حادثہ پیش آیا جس میں 4 افراد جاں بحق 35 افراد زخمی ہو گئے۔

فیروزوالہ فیض پور انٹرچینج کے قریب بس حادثہ، 4 افراد جاں بحق 35 افراد زخمی ہو گئے۔ بس ملتان سے لاہور آ رہی تھی تیز رفتاری کے باعث موٹر وے کٹ سے نیچے گر گئی۔

یہ بھی پڑھیں: معروف پاکستانی اداکارہ فضا علی کی بہن کا انتقال ہوگیا

حادثے میں مرنے والوں اور زخمیوں کے تاحال نام معلوم نہیں ہوسکے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں.