نشے میں دھت دولہا کا دلہن سے ڈانس کا مطالبہ۔۔پھر ایسا کا م ہوگیا جو بیچارے نے سو چا بھی نہ تھا

Jun 12, 2021 | 20:57:PM
نشے میں دھت دولہا کا دلہن سے ڈانس کا مطالبہ۔۔پھر ایسا کا م ہوگیا جو بیچارے نے سو چا بھی نہ تھا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) شراب کے نشے میں دھت دولہا اور اس کے باراتیوں نے دلہن سے ایسا مطالبہ کر ڈالاکہ اس نے شادی سے ہی انکار کر دیا۔
تفصیلا ت کے مطابق ٹائمز آف انڈیا کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بھارتی ریاست یو پی کے شہر الہٰ آباد کے ایک نواحی گاﺅں میں پیش آیا جہاں نشے میں دھت دولہا اور باراتیوں نے دلہن سے ڈانس کرنے کا مطالبہ کر دیا جس پر دلہن نے شادی سے ہی انکار کردیا۔
با راتی دولہاکے گھر سے شراب پی کر آئے ، تاہم لڑکی اور اس کے گھر والوں نے نظر انداز کیا مگر جب دلہن کو لایا گیا تو دولہا نے پھیروں سے قبل اسے ڈانس کرنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی جس پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا اور وہاں سے چلی گئی۔نکار پر دولہا نے وہاں خوب ہنگامہ کیا مگر اسے خالی ہاتھ ہی لوٹنا پڑا۔پو لیس کی مدا خلت بھی دلہن کو قا ئل نہ کر سکی۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی خواتین کو تنہا رہنے کا حق حاصل ہوگیا