شیخوپورہ میں شوہر کا حاملہ بیوی پر مبینہ تشدد، مقدمہ درج

Jul 12, 2025 | 10:07:AM
شیخوپورہ میں شوہر کا حاملہ بیوی پر مبینہ تشدد، مقدمہ درج
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شیخوپورہ کے علاقے مانانوالہ میں شوہر کی جانب سے حاملہ بیوی پر مبینہ طور پر تشدد کیا گیا۔ 

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا،پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔