عید پر کتنی چھٹیاں ہونگی ۔۔ حکومت نے حتمی اعلان کردیا

Jul 12, 2021 | 19:02:PM
عید پر کتنی چھٹیاں ہونگی ۔۔ حکومت نے حتمی اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) عیدالاضحیٰ پر حھٹیوں کے حوالے سے مختلف چہ مگوئیاں کی جارہی تھی،سرکاری ملازمین کو کتنی چھٹیاں دی جائینگی اس حوالے سے حکومت نے حتمی اعلان کردیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے 3 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا، 22،21،20 کو چھٹیاں ہوں گی جس کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:جج نے گھر بیٹھ کر تنخواہ لینے والے ایم این اے کے بھانجے کیساتھ کیا سلوک کیا۔ ویڈیو وائرل