جج نے گھر بیٹھ کر تنخواہ لینے والے ایم این اے کے بھانجے کیساتھ کیا سلوک کیا۔ ویڈیو وائرل

Jul 12, 2021 | 18:23:PM
جج نے گھر بیٹھ کر تنخواہ لینے والے ایم این اے کے بھانجے کیساتھ کیا سلوک کیا۔ ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)سیشن جج دادو نے سوئپر کی پوسٹ پر بھرتی ہونے ولے رکن قومی اسمبلی رفیق جمالی کے بھانجے سے گٹر صاف کروادیا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اور اینکر پرسن روف کلاسرا نے اس حوالے سے اپنے فیس بک پیج پر ایک ویڈیو بھی لگائی ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ 'سول ہسپتال میں سوئپر کی پوسٹ پر بھرتی ہو کر گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے والے ایم این اے رفیق جمالی کے بھانجے سے سیشن جج دادو گٹر صاف کر وارہے ہیں'۔

سیشن جج دادو نے سول اسپتال میں سوئپر کی پوسٹ پر بھرتی ہو کر گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے والے ایم این اے رفیق جمالی کے بھانجے سے گٹر صاف کروایا۔

یہ بھی پڑھیں:عیدالاضحی پر سمارٹ لاک ڈاﺅن کا فیصلہ

pic.twitter.com/WlcEejzNd5