سرگودھا؛پولیس کی کارروائی،58من منشیات سمیت 3ملزم گرفتار

Jan 12, 2026 | 19:23:PM
سرگودھا؛پولیس کی کارروائی،58من منشیات سمیت 3ملزم گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سید زوار حسین کاظمی)سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات پکڑ لی ۔

تفصیلات کے مطابق  بھلوال صدر پولیس نے 58من منشیات پکڑ لی، منشیات فروش میاں بیوی سمیت تین ملزمان گرفتارکرلئے

۔ پولیس کاکہناتھا کہ مزدا میں بھاری مقدار منشیات پشاور سے سرگودھا لائی جا رہی تھی،پوست اور وٹک کو خاتون اور اسکے دو ساتھ سالم سے سرگودھا لا رہے تھے۔ ملزمان اسامہ گوندل ، شازیہ اور ارشد کو گرفتار کرکے تحقیقات شروع کر دی۔ تھانہ بھلوال صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں:ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے بعد ایک اور ملک کے صدر بن گئے، شہری حیران و پریشان