اوگرا نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

Jan 12, 2023 | 19:57:PM
اوگرا، ایل این جی، نئی قیمتوں کا اعلان،
کیپشن: اوگرا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 14.31 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقررکردی گئی جبکہ سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 14.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقررکر دی گئی،اوگرانے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: روس سے پیٹرولیم مصنوعات اور گیس کی خریداری سے متعلق بڑی پیش رفت