پنجاب سے کراچی جانے والی ٹرین کا انجن بوگیوں کو چھوڑ کر نکل گیا،مسافر پریشان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(میر ظفرالله گھوٹکی)پنجاب سے کراچی جانے والی ٹرین کا انجن بوگیوں کو چھوڑ کر نکل گیا۔
واقعہ گھوٹکی میں محراب پور کے قریب پیش آیا ، 7بوگیاں انجن سے الگ ہوگئیں۔
کئی گھنٹے سے مسافر ٹریک پر کھڑے ہیں، ریلوے حکام کی جانب سے کام شروع کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں:رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اہم اعلان