نواب شاہ: الیکٹرک کاروں سے بھرا تیز رفتار ٹریلر الٹ گیا، 13 گاڑیاں تباہ

Feb 12, 2021 | 14:46:PM
نواب شاہ: الیکٹرک کاروں سے بھرا تیز رفتار ٹریلر الٹ گیا، 13 گاڑیاں تباہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) نواب شاہ کے علاقے دولت پور کے قریب قومی شاہراہ پر الیکٹرک کاروں سے بھرا ہوز تیز رفتار ٹریلر الٹ گیا۔

موٹروے پولیس کے مطابق کہ ٹریلرکراچی سے لاہور جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں ٹرک پر لوڈ 13 الیکٹرک کاریں تباہ ہوگئیں، اور یہ الیکٹرک کاریں کوریا سے پاکستان پہنچی تھیں۔موٹروے پولیس نے اب تک حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں دی۔