سیف علی خان کی خو بصورت بیٹی سارہ ہسپتال کیوں پہنچیں ؟ تصویریں وا ئرل

Feb 12, 2021 | 00:07:AM

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سارہ علی خان سوشل میڈیا پر سرگرم رہتی ہیں۔ اب حال ہی میں انہوں نے کچھ ایسا شیئر کیا ہے جسے دیکھ کر ان کےمداح حیران اور پریشان ہو گئے۔
دراصل سارہ علی خان اپنا (Wisdom Teeth) نکلوانے کیلئے اسپتال پہنچیں تبھی انہوں نے ایک ویڈیو بنائی جس کو انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کیا اور اسی وجہ سے پھر سے سرخیوں میں آگئیں۔

 سارہ علی خان نے اس ویڈیو میں ہندی میں کمنٹری کرنے کی کوشش کی۔ فینز کو ان کا یہ انداز بیحد پسند آیا جس کی وجہ سے ان کی یہ ویڈیو وائرل ہو کر مشہور ہو ئی۔

سارا علی خان بالی وڈ کا چمکتا ستارہ ہیں۔ آج ان کی فین فالوئنگ کافی زیادہ بڑھ گئی ہے۔ وہ اپنی اداکاری سے سب کو متاثر کرچکی ہیں۔ ان کےمدا ح  ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں جاننے کیلئے کافی تجسس میں رہتے ہیں۔

سارا علی خان اپنے بن داس انداز کیلئے مشہور ہیں۔ اس انداز کی وجہ سے وہ فلموں میں آنے سے پہلے ہی لوگوں کی پسندیدہ بن گئی تھیں۔

ان کے کمرے کے پردے سے لے کر فرنیچر تک سبھی کچھ کو یونی کارن تھیم پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ آ پ کو ان کے کمرے میں صوفے پر سارا کے سافٹ ٹوائیز دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔

 اس گھر میں سارا کا کمرہ سب سے خاص ہے۔ اس کو دیکھ کر کہہ سکتے ہیں کہ سارا کو کارٹونز اور رینبو کلرس کا کافی شوق ہے۔  فینس کو سارا کے لکس اور ان کے لائف اسٹائل میں کافی دلچسپی رہتی ہے۔ وہ فلمی کنبہ سے تعلق رکھتی ہیں۔

سارا کی ماں امرتا سنگھ اور والد سیف علی خان بالی وڈ کے مشہور نام ہیں۔ والدین سیف اور امرتا کی سال 2004 میں طلاق ہوگئی تھی۔ اس کے بعد امرتا نے تنہا ہی دونوں بچوں کی پرورش کی۔

  سارا کی والدہ امرتا سنگھ ہندو مذہب کو مانتی ہیں جبکہ ان کے والد سیف ایک مسلم کنبہ سے تعلق رکھتے ہیں ، اس لئے سارا دونوں مذاہب کو مانتی ہیں اور دونوں کو ہی فالو کرتی ہیں۔

  کچھ ہی دنوں پہلے سارا اور ابراہیم اپنی اپنی ماں کے ساتھ نئے گھر میں منتقل ہوئے ۔ تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کتنا شاندار ہے۔ سارا یہاں اپنے کئی فوٹو شوٹ بھی کروا چکی ہیں۔
  طلاق کے بعد دونوں بچوں کی تحویل امرتا کے پاس ہی تھی۔ ایسے میں سارا والدہ امرتا اور بھائی ابراہیم کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتی ہیں۔سارا علی خان آخری مرتبہ ورون دھون کے ساتھ فلم قلی نمبر ون میں نظر آئی تھیں۔ فلم نے کوئی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا ، لیکن سارا اور ورون کی جوڑی کو فینز نے کافی پسند کیا۔

خیال رہے کہ اداکارہ سارا علی خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔

دیگر کیٹیگریز: انٹرٹینمنٹ - فلم
ٹیگز: