ڈاکٹر وردہ قتل کیس:چاروں ملزمان کا مزید 3روزہ ریمانڈ منظور

Dec 12, 2025 | 13:09:PM
ڈاکٹر وردہ قتل کیس:چاروں ملزمان کا مزید 3روزہ ریمانڈ منظور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر اعوان)ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے چاروں ملزمان کا مزید 3روزہ ریمانڈ منظورہوگیا۔
ایبٹ آباد پولیس کی جانب سےچاروں ملزمان کے مزید ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔
ملزمان کو پولیس کی بھاری نفری میں عدالت لایا گیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں:سیکریٹری بلدیات سندھ ڈاکٹر وسیم شمشاد علی عہدے سے فارغ
واضح رہے کہ 4دسمبر کو ڈاکٹر وردہ کو اغواء کیاگیا تھاجبکہ 8دسمبر کوٹھنڈیانی کے جنگلات سے لاش ملی تھی۔