سیکریٹری بلدیات سندھ ڈاکٹر وسیم شمشاد علی عہدے سے فارغ

Dec 12, 2025 | 12:02:PM
سیکریٹری بلدیات سندھ ڈاکٹر وسیم شمشاد علی عہدے سے فارغ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)ڈاکٹر وسیم شمشاد علی کو محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن میں رپورٹ کرنے کا حکم دےدیاگیا ۔
محمد رفیق قریشی کو نیا سیکریٹری محکمہ بلدیات ہا ؤسنگ و ٹاؤن پلاننگ تعینات کردیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی

محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کوآرڈی نیشن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے۔