پی ایس ایل 9: فخر زمان سمیت 44 کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں شامل

Dec 12, 2023 | 16:15:PM
پی ایس ایل 9: فخر زمان سمیت 44 کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں اور اب پی ایس ایل9 میں  پلاٹینم کیٹیگری کےکھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔

لاہور قلندرز کے فخر زمان سمیت 44 کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں، ان کے ساتھ آندرےفلیچر،اینجیلو میتھیوز، ایشٹن ایگر، بین ڈکٹ،  بھانوکا راجاپکسا،کارلوس بریتھویٹ، ڈیوڈ ویلی،ڈیوڈملان،داسن شناکا پلاٹینم کیٹیگری کا حصہ ہیں،ایون لوئس،جیمز نیشم،عمران طاہر،مجیب الرحمن بھی   پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں،کیرون پولارڈ ،نور احمد،ریس ٹاپلی،رسی ون ڈر ڈسن بھی پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں ، واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 9 کا  پلیئرز ڈرافٹ کل لاہور میں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :محسن نقوی کا انسانیت دوست اقدام، سرکاری ملازمین کی سنی گئی