اسحاق ڈار کی مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون پر گفتگو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(انور عباس) وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
اس حاق ڈار نے اسلام آباد مذاکرات اور فریقین کے درمیان رابطوں میں سہولت کاری کی کوششوں سے مصر کے وزیر خارجہ کو آگاہ کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کئے مطابق اسحاق ڈار نے کہا، تمام فریقین کے لیے جنگ بندی پر عملدرآمد یقینی بنانا ناگزیر ہے۔ خطے اور دنیا میں امن و استحکام کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری کا تسلسل ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نئی صورتحال؛ ہرمز سے جن جہازوں کو ایران گزرنے دے گا، ان کو امریکہ روکے گا
یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز میں دشمن کو موت کے بھنور میں پھنسا دیں گے، آبی گزر گاہ پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، ایرانی پاسداران