آج موسم کیسا رہے گا؟

Apr 12, 2023 | 10:38:AM
آج موسم کیسا رہے گا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) محکمہ موسمیات نے آج ملک بھر کے موسم  کی صورتحال سے آگاہ کر دیا ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم  خشک رہنے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا کےبیشتر اضلاع   میں بھی موسم خشک  رہنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب کےبیشتر اضلاع   میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں: خواجہ فاروق آزاد کشمیر کے قائم مقام وزیراعظم بن گئے

بلوچستان کے بیشتر اضلاع  میں موسم خشک اور  گرم رہنے کا امکان ہے، سندھ کےبیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، کشمیر اور  گلگت بلتستان میں موسم خشک اور  مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔