آپ کیساتھ کام کرنے کی منتظر ہوں۔نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا اظہار خیال

Apr 12, 2022 | 09:22:AM
شہباز شریف اور نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم، فائل فوٹو
کیپشن: شہباز شریف اور نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شہباز شریف کے پاکستان کا وزیر اعظم بننے پر نیوزی لینڈ نے بھی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے۔

 تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا  شہباز شریف کو پاکستان کا وزیراعظم بننے پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن نے مبارکباد دی ہےاور شہباز شریف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام شعبوں میں شراکت داری کو مزید بڑھانے کیلئے آپ کے ساتھ کام کرنے کی منتظر ہوں۔

واضح رہے قبل ازیں ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:    بلیک میل ہوتے رہے،کھل کر کام کرنے کا موقع نہیں ملا۔ عمران خان