کوئٹہ:خاران میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ،4افراد جاں بحق

Sep 11, 2025 | 19:23:PM
کوئٹہ:خاران میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ،4افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین) بلوچستان کے ضلع خاران میں مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ 

پولیس  کے مطابق واقعہ خاران کے نواحی علاقے خوکاب میں گزشتہ رات رونما ہو،حملہ آو4 افراد کو اغوا کرکے ہمراہ لے گئے۔

پولیس نے بتایا کہ جاں بحق اور مغوی افراد مقامی زمیندار ہیں۔ 

پولیس نے  واقعے کی تحقیقات شروع کردی اور حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں؛ طالبان کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ویڈیو وائرل