طالبان کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ویڈیو وائرل

Sep 11, 2025 | 19:06:PM
طالبان کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ویڈیو وائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )طالبان کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے فوراً بعد چغچران کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ 

 تفصیلات کے مطابق ہیلی کاپٹر وزیر برائے مائنز شہاب الدین دلاور، غور کے گورنر اور دیگر حکام کو لے جا رہے تھے۔

حادثہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوا، ، حادثے میں تمام مسافرزندہ بچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: کرنسی نوٹوں سے ’’حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے‘‘ کی عبارت ہٹادی گئی؟