وانا کیڈٹ کالج سے ریسکیو کیے گئے طلباء کی ویڈیو منظرعام پر آگئی

Nov 11, 2025 | 18:16:PM
وانا کیڈٹ کالج سے ریسکیو کیے گئے طلباء کی ویڈیو منظرعام پر آگئی
کیپشن: وانا کیڈٹ کالج سے ریسکیو کیے گئے طلباء کی ویڈیو منظرعام پر آگئی
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور) وانا کیڈٹ کالج سے ریسکیو کیے گئے طلباء کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے۔

 وانا کیڈٹ کالج سے ریسکیو کیے گئے طلباء نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاک آرمی نے ہماری حفاظت کی اور الحمدللہ سب محفوظ ہیں،طلبا کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کے شرپسندوں کو فورسز نے بروقت کارروائی کرکے ہلاک کیا،سیکیورٹی فورسز نے بہادری سے دہشتگردوں کاحملہ پسپاکیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  کیڈٹ کالج وانا پر دہشتگرد حملہ، فورسز نے350 افراد کوبحفاظت ریسکیو کرلیا