جسم فروشی کے اڈے پر چھاپہ۔۔طالبہ اور دیگر 5افرادگرفتار

Nov 11, 2021 | 23:44:PM
جسم فروشی، اڈا، بھارت
کیپشن: پولیس کا جسم فروشی ک اڈے پر چھاپہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس نے چھاپہ مار کرطالبہ اور دیگر 5افراد کوگرفتارکرلیا۔
بھارت کے ایک اردو اخبار کی ویب رپورٹ کےمطابق ضلع نلگنڈہ مین ون ٹاؤن پولیس نے ایک مخبر کی  اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے یہ چھاپہ مارا۔ پولیس نے موقع سے جسم فروشی کا اڈہ چلانے والے رمیش چاری اور  اس کی بیوی سمیت دو گاہکوں اور ایک گریجویشن کرنے والی طالبہ کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:توبہ توبہ اتنی بڑی حماقت۔۔خطرناک ڈرائیونگ کی ویڈیو  وائرل