قومی ٹیم کی شکست پر رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آگیا

Nov 11, 2021 | 23:26:PM
ہمیں اپنی ٹیم پر فخر، چیئرمین پی سی بی، ٹوئٹ
کیپشن: رمیز راجہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی ٹیم پر فخر ہے۔
سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ٹیم نے پوری قوم کو اکٹھا کیا اور ان کے موڈ کو ریفریش کیا،ہم اس پر ٹیم کے شکر گزار ہیں،ہماری ٹیم جس طرح لڑی ہمیں اس پر فخر ہے۔