سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ، خریداروں کیلئے پریشان کن خبرآگئی 

Nov 11, 2021 | 18:26:PM
سونے کی قیمت، مسلسل اضافہ، 24قیراط
کیپشن: سونا مہنگا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے،آج بھی سونے کی قیمت حیران کن بڑا اضافہ دیکھا گیا۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 300 روپے بڑھی ہے۔قیمت میں اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 2829 روپے اضافے سے 110682 ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ میں بازار میں سونے کی قدر 38 ڈالر بڑھ کر 1863 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انضمام الحق کے باب وولمر سے متعلق بیان پر شاہد آفریدی بھی بول پڑے