قطر سے پاکستان کیلئے ایل این جی جہاز خصوصی اجازت سے آبنائے ہرمز میں داخل
کیپشن: قطر کا بحری جہاز آبنائے ہرمز میں داخل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)قطر سے پاکستان کیلئے ایل این جی جہاز ایران کی خصوصی اجازت سے آبنائے ہرمز میں داخل ہوگیا ۔
ذرائع شپنگ لائنزکے مطابق پاکستان کیلئے قطر سے تیسرا این این جی جہاز خصوصی اجازت سے آبنائے ہرمز میں داخل ہوگیا ہے ، ایل این جی جہاز آبنائے ہرمز کے جزیرے ہنگم سے آگے بڑھ رہا ہے ۔
ذرائع کے مطابق درآمدی ایل این جی اینگرو ٹرمینل پر لائی جارہی ہے ،ایل این جی کا پہلا جہاز پورٹ قاسم پر 30 اپریل کو بھی لنگر انداز ہوا ۔
یہ بھی پڑھیں:یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی چھٹیاں، اعلان ہو گیا