عمران خان کی گرفتاری پر شعیب اختر نے کیا کہا؟

May 11, 2023 | 14:34:PM
سابق وزیراعظم اورپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر سابق فاسٹ بولرز شعیب اختر نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اورپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر سابق فاسٹ بولرز شعیب اختر نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے ٹوئٹر پر عمران خان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’قومی ہیرو کے ساتھ جس طرح کی بدتمیزی کی جارہی ہے اور جو ویڈیوز سامنے آرہی ہیں یہ دل شکستہ ہے۔‘

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نظر بند

ان کا مزید کہنا تھا کہ ’وہ زخمی ہیں اور پاکستان کے لیے ان کی ان گنت خدمات ہیں، ہم کس جانب بڑھ رہے ہیں، برائے مہربانی اپنے قومی ہیرو کے لیے عزت دکھائیں۔‘