بھائوگرفتار ۔۔

May 11, 2021 | 18:40:PM
بھائوگرفتار ۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) رئیلٹی شو بگ باس کے 13 ویں سیزن میں شریک وکاس فاتک جسے عر ف عا م میں ہندوستانی بھائو کے  نا م سے پکا را جا تا ے ،پو لیس نے ان کو گرفتار کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق ہندو ستانی میڈ یا کی ایک رپو رٹ میں کہا گیا ہے کہ بھا ئو  کو ممبئی پولیس نے شیو جی پارک میں احتجاج کرنے اورکورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا۔ہندوستانی بھائو نے کورونا کے باعث بچوں کے امتحانات ملتوی کرانے کیلئے اور فیسوں میں کمی کیلئے احتجاج کا اعلان کیا تھا جس میں شرکت کیلئے وہ ایمبولینس میں شیوجی پارک پہنچے تو پولیس نے دھرلیا۔
اس موقع پر بھی بھائو نے بچوں کے امتحانات نہ لینے کا مطالبہ کیا تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا بعدازاں پولیس نے او پر وا لو ں کے دبا ﺅ پر ان کو رہا کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:’ کھڑ تینو میں دساں ‘۔۔ گلوکارہ نیہا ککڑ کی شوہر سے جھگڑے کی ویڈیو وائرل