معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کی والدہ انتقال کرگئیں

Mar 11, 2021 | 22:59:PM
معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کی والدہ انتقال کرگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطا بق اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی والدہ کی وفات کی تصدیق کی ہے۔اداکارہ نے اپنی والدہ کی تصویر پوسٹ کی ہےجس کے کیپشن میں لکھا کہ میری لئے لڑنے والی والدہ کی وفات کے ساتھ ہی میری روح بھی پرواز کرگئی۔شوبز شخصیات،رشتے داروں اور دوست احباب کی جانب سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔