امید ہے کل تک اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار رہے گی: یوسف رضا گیلانی 

Mar 11, 2021 | 15:03:PM
امید ہے کل تک اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار رہے گی: یوسف رضا گیلانی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ  چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیت جائیں گے۔ابھی تک اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار نظر آرہی ہے، امید ہے کل تک بھی غیر جانبدار ہی رہے گی۔

 سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپیکر کے عہدے کے آڈٹ پیراز کی بنیاد پر مجھے جیل بھیجا گیا، 9 سال بعد دوبارہ پارلیمنٹ میں واپس آگیا ہوں۔ارکان سے رابطے رہتے ہیں، ووٹ کی منتقلی روکنے کیلئے انتظامات کرلئے ہیں، پارلیمنٹ میں آنا جانا لگا رہتا ہے۔