عوام کیلئے بڑا ریلیف۔ گھی کی قیمت میں کمی

Jun 11, 2022 | 13:55:PM
 عوام کیلئے بڑا ریلیف۔ گھی کی قیمت میں کمی
کیپشن: گھی کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بجٹ آنےکےبعدعوام کیلئے بڑا ریلیف بھی آگیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی 55 روپے فی کلو سستا کردیا گیا ۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق گھی 355 سے کم کرکے300روپے فی کلو کردیا گیا،یکم جون کو گھی 260 سے بڑھاکر 355 روپےفی کلوکیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:آئی ایم ایف پروگرام نہ ملا تو۔۔ وزیرخزانہ نے خبردارکردیا

 یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر ریلیف پیکچ دیا تھا ،سابقہ حکومت نے سبسڈی والے گھی کی قیمت 260 روپے فی کلو مقرر کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی