بلاول ہاﺅس میڈیا سیل کی عمارت میں آتشزدگی

Jun 11, 2021 | 15:53:PM
بلاول ہاﺅس میڈیا سیل کی عمارت میں آتشزدگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بلاول ہاﺅس میڈیا سیل کراچی کے پاس پڑے کچرے میں لگنے والی آگ نے میڈیا سیل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق بلاول ہاﺅس میڈیا سیل کراچی  میں لگنے والی آگ بجانے کیلئے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں مصروف  ہیں ۔
ترجمان بلاول ہاﺅس کے مطابق میڈیا سیل کا سٹاف بلڈینگ سے باہر نکل آیا ہے اور فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے کیلئے بھرپور کوشش کر ر رہا ہے۔


یہ بھی پڑھیں:پیپلزپارٹی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ۔۔ بجٹ کے حوالے سے حکمت عملی تیار