لکی مروت؛پرانی دشمنی پر فائرنگ،خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک رحمان)لکی مروت میں 2فریقین کے درمیان پرانی دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
واقعہ لکی مروت کے علاقے وانڈہ حاجی گل میں پیش آیاجہاں2فریقین کے درمیان پرانی دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک فریق کے 2جبکہ دوسرے فریق کے خاتون سمیت 3افرادشامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:گلگت بلتستان میں سیاسی و انتظامی امور اور گورنرکی تقرری کیلئے کمیٹی قائم
پولیس نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،اور تحقیقات جاری ہیں۔