حریم شا ہ کا ترکی سے ایک اور ویڈیو پیغا م ۔۔معرو ف سیاستدانوں پر لفظی گولہ باری

Jul 11, 2021 | 18:34:PM
حریم شا ہ کا ترکی سے ایک اور ویڈیو پیغا م ۔۔معرو ف سیاستدانوں پر لفظی گولہ باری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)معرو ف ٹک ٹاکر حریم شاہ  نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ان کا  ترکی کا ٹور اچھا جارہا ہے ۔جلد آکر اپنے شوہر کے نام کا اعلان کروں گی۔

تفصیلات کے مطابق اس ویڈیو بیا ن میں حریم شا ہ کا کہنا تھا کہ جب تک میں نے نہیں بتاوں گی تو کسی کو انکا نام نہیں پتہ لگ سکتا۔ میں اپنے وعدے پر قائم ہوں ۔ترکی سے واپسی پر نام بھی بتاوں گی۔

یہ بھی پڑھیں:دن ہے اتو ار کا مز ہ لیجئے۔۔مو ٹر وے پر چلتی بس میں ڈرا ئیو ر،لڑکی کی ٹک ٹا ک بنانے کی ویڈیو وا ئرل

حریم شا ہ کا مزید کہنا تھا کہ فاروق ستار اور فیاض الحسن چوہان سے متعلق  میں نے  کوئی بے بنیاد بات نہیں کی۔ میں ثبوت اور وثوق کے ساتھ دعوی کرتی ہوں فاروق ستار اور فیاض الحسن چوہان غلاظت کے ڈھیر پر کھڑے ہیں۔ان سے عوام کو توقعات نہیں رکھنی چاہیئں ۔امید ہے وزیر اعظم صاحب اپنی پارٹی سے غلیظ لوگوں کا صفایا کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:جنت مرزا نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ۔۔ٹک ٹاک پر 16 ملین صارفین نے فالو کر لیا