جنت مرزا نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ۔۔ٹک ٹاک پر 16 ملین صارفین نے فالو کر لیا

Jul 11, 2021 | 17:53:PM
 جنت مرزا نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ۔۔ٹک ٹاک پر 16 ملین صارفین نے فالو کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی جنت مرزا نے ملک کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کر رکھا ہے ۔اب انہوں نےایک اور سنگ میل عبور کرلیا، ٹک ٹاک پر 16 ملین صارفین نے فالو کرلیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے ذریعے اپنی پہچان بنانے والی فیصل آباد کی سٹار جنت مرزا سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں۔

ان کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ کی بیرون ممالک میں بھی موجود ہیں۔ ٹک ٹاک سٹار اپنی تصاویر اورویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اداکا رہ صبو ر علی کا بو لڈ سین ۔۔ادا کا رہ نے خو د ہی وضاحت کر دی

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالوورز جنت مرزا کے ہیں۔

اس سے قبل وزیراعظم عمران خان تھے، وزیراعظم عمران خان پاکستان کی وہ واحد شخصیت تھے کہ جنہیں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر 13 اعشاریہ 9 ملین صارفین نے فالو کیا ہوا تھا لیکن اب جنت مرزا کے ٹک ٹاک فالوورز میں اضافے کے بعد وہ اس دوڑ میں سب سے آگے نکل گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:دن ہے اتو ار کا مز ہ لیجئے۔۔مو ٹر وے پر چلتی بس میں ڈرا ئیو ر،لڑکی کی ٹک ٹا ک بنانے کی ویڈیو وا ئرل