دن ہے اتو ار کا مز ہ لیجئے۔۔مو ٹر وے پر چلتی بس میں ڈرا ئیو ر،لڑکی کی ٹک ٹا ک بنانے کی ویڈیو وا ئرل

Jul 11, 2021 | 17:30:PM
دن ہے اتو ار کا مز ہ لیجئے۔۔مو ٹر وے پر چلتی بس میں ڈرا ئیو ر،لڑکی کی ٹک ٹا ک بنانے کی ویڈیو وا ئرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)دن ہے اتو ار کا مز ہ لیجئے۔۔ٹک ٹا ک کا جنون نہ صرف نوجوا نوں کے سروں پر سو ا ر ہے بلکہ عا م آدمی حتی کہ بس کے مسافر تو ایک طرف ،عملہ بھی اس سے متا ثر ہے ۔
تفصیلات کے مطابق مو ٹر وے پر چلنے وا لی لگژری بسو ں کا عملہ بھی دورا ن سفر ویڈیو بنا نے سے با ز نہیں آتا ہے ۔مسافر وں کی زندگیوں کو دا ﺅ پرلگا دیتا ہے ۔

رپو ر ٹ کے مطا بق اس ویڈیو میں مو ٹر وے پر رواں دواں بس کا ایک منظر ہے ۔ہو سکتا ہے آپ بھی ایسی ہی کسی بس کے مسافر ہوں۔اور مو سم بھی سہا نا ہو۔ایسے میں ممکن ہے کہ آپ کی بس کا ڈرائیور مصرو ف ہو ۔یا بس کا دیگر عملہ ویڈیو بنا نے میں مصروف ہو ۔ہو سکتا ہے کہ آپ کی زندگی کے دن لکھے ہوں مگر ٹک ٹا ک بنا نے کے شو قین عملے نے آپ کی زندگی کو خطرے میں ڈا لنے کا پو را بندو بست کر رکھا ہو ۔اس لئے محتاط رہیں۔
یہ بھی پڑھیں:اداکا رہ صبو ر علی کا بو لڈ سین ۔۔ادا کا رہ نے خو د ہی وضاحت کر دی