ICC چیئرمین جے شاہ آج بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام سے ملاقات کریں گے

Jan 11, 2026 | 14:58:PM
ICC چیئرمین جے شاہ آج بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام سے ملاقات کریں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ممتاز شگری)بنگلہ دیش ٹیم کی جانب سے بھارت میں ورلڈکپ میچز کھیلنے سے انکار کا معاملہ،آئی سی سی کے چیئرمین جے شاہ آج بھارتی بورڈ حکام سے ملاقات کریں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  جے شاہ بی سی سی آئی حکام کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے تحفظات سے آگاہ کریں گے۔

جے شاہ بی سی بی کے صدر امین الاسلام سے بھی ملاقات کریں گے۔

مزید پڑھیں:بھارت سے کشیدگی: پاکستان ، بنگلہ دیش کے ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کیلئے تیار

سکیورٹی خدشات، مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے نکالنے سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت ہوگی۔

بنگلہ دیش نے ورلڈکپ میچز سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست کر رکھی ہے۔