نسلی و صنفی امتیاز سے تنگ بر طا نوی شہزادہ ہیری ،اہلیہ کا سوشل میڈیا کو بائے با ئے 

Jan 11, 2021 | 22:21:PM
 نسلی و صنفی امتیاز سے تنگ بر طا نوی شہزادہ ہیری ،اہلیہ کا سوشل میڈیا کو بائے با ئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر اپنے ساتھ ہونے والے نسلی و صنفی امتیاز سے تنگ آکر سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا۔
تفصیلا ت کے مطا بق شاہی جوڑے نے آفیشل انسٹاگرام اکاﺅنٹ سمیت تمام ذاتی و پروفیشنل فیس بک و ٹوئٹر سمیت یوٹیوب چینل بھی بند کردیے۔ رپورٹ میں برطانوی اخبار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ شاہی جوڑا اپنی سماجی تنظیم آرچی کے لیے بھی پروفیشنل سوشل میڈیا اکاﺅنٹس بنانے کا خواہاں نہیں ۔