او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کا ایل او سی کا دورہ

Dec 11, 2022 | 18:39:PM
او آئی سی, سیکرٹری جنرل ,ایل او سی , دورہ
کیپشن: او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طلحہٰ یادگار شہداپر حاضری رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ کا ایل او سی کا دورہ ،وزیراعظم کےمشیربرائے امورکشمیر قمرزمان کائرہ بھی ہمراہ تھے۔

سعودی عرب،ترکیہ،مالدیپ ، آذربئیجان،نائجر اورسینگال کے حکام ہمراہ تھے،وفد کے ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیاگیا،وفدکی فروری 2021کی سیزفائرکی خلاف ورزیوں کے متاثرین سے بھی ملاقات ہوئی۔  

او آئی سی سیکرٹری جنرل نےمظفر آباد میں یادگار شہدا کا بھی دورہ کیا۔