مراکش سے شکست، رونالڈو روتے ہوئے گراؤنڈ چھوڑ گئے

Dec 11, 2022 | 12:26:PM
مراکش سے شکست، رونالڈو روتے ہوئے گراؤنڈ چھوڑ گئے
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
سورس: ٹویٹر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کے کورٹر فائنل میں مراکش سے شکست کے بعد پرتگال کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو میچ ختم ہوتے ہی روتے ہوئے گراؤنڈ سے روانہ ہوگئے۔

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش حریف پرتگال کو ایک صفر سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

مراکش نے فٹ بال ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔