موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم ،2 افراد جاں بحق،4 زخمی ہو گئے

Aug 11, 2023 | 10:14:AM
موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم ،2 افراد جاں بحق،4 زخمی ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مبشر حسن نقوی )ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جھنگ روڈ پر کار اور موٹر سائیکل رکشہ میں تصادم ،حادثے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ،4 شدید زخمی ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے  چک نمبر 383 ج ب چھوٹا الٹر کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا، عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا،ہسپتال انتظامیہ  کے مطابق زخمیوں کی حالت نازک ہے۔

یہ بھی پڑھیں:یوم آزادی ،14 اگست کوعدالتوں میں عام تعطیل کا اعلان